تصویر خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ کمرہ یا مکان جس میں تصویریں بنائی یا رکھی جائیں، نگار خانہ۔ "اکبر ایک دن تصویر خانے میں بیٹھا تھا۔"      ( ١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٢٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تصویر' کے ساتھ فارسی اسم 'خانہ' بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٣ء میں "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ کمرہ یا مکان جس میں تصویریں بنائی یا رکھی جائیں، نگار خانہ۔ "اکبر ایک دن تصویر خانے میں بیٹھا تھا۔"      ( ١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٢٢ )

جنس: مذکر